عوامی اثرات
مشرق وسطیٰ میں جلتی ہوئی آگ اب پاکستان کے دروازے تک پہنچ چکی ہے۔ خلیجی ممالک میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں اور اگر امریکہ و ایران کا براہ راست ٹکراؤ ہوتا ہے تو نہ صرف تیل کی قیمتوں میں آگ لگے گی بلکہ پاکستانی معیشت اور ہمارے روزگار پر بھی شدید بم گرے گا۔
عمل یا حل
پاکستان کو اب جذباتی بیانات سے نکل کر اپنے قومی مفادات اور خلیج میں مقیم پاکستانیوں کی سلامتی کے لیے متوازن اور مضبوط سفارتی حکمت عملی اپنانی ہوگی۔